بھوپال، 25 اگست : بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نائب صدر اور راجیہ سبھا کے ممبر پربھات جھا نے آج کہا کہ پارٹی اقتدار میں ضرور آ گئی ہے لیکن اب اسے معاشرے کے ہر طبقے کے
درمیان پہونچنا پارٹی کا بنیادی مقصد ہے۔
مسٹر جھا نے یہاں يواین آئی سے کہا کہ معاشرے کے ہر طبقے کو احساس کرانا ہوگا کہ یہ پارٹی ان کی اپنی ہے۔
اسی طرح غریبوں کو بھی محسوس کرانا ہوگا کہ بی جے پی ان کی ہی پارٹی ہے